مشار الیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (وہ شخص یا چیز) جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہو، جس کا پہلے ذکر آچکا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (وہ شخص یا چیز) جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہو، جس کا پہلے ذکر آچکا ہو۔